246۔ خود شناسی

هَلَكَ امْرُؤٌ لَمْ يَعْرِفْ قَدْرَهٗ۔ (نہج البلاغہ حکمت ۱۴۹) جو شخص اپنی قدر و منزلت کو نہیں پہچانتا وہ ہلاک ہو جاتا ہے۔ انسان بعض اوقات اپنی عظمتِ انسانی اور مقام آدمیت کو بھول جاتا ہے۔ قرآن مجید نے اسے کرامت و شرافت کی خوشخبری سنائی ہے مگر وہ اسے فراموش کر دیتا ہے۔ چند … 246۔ خود شناسی پڑھنا جاری رکھیں